Menu
Remedy Image
Remedy Image

احتلام

Wet dream or Nocturnal emission

احتلام کے لیےکامیاب دوا ہے واقعی ایک کمال است اکسیر ہے ۔

اجزا:

تخم جوزماثل سیاہ 100 گرام ،

 مرچ سیاہ 100 گرام

گوند کیکر 20 گرام

تمام اجزا کا باریک پاؤڈر کرکے چنے برابر گولی بنا لیں یا 250 ملی گرام کا کیپسول بھر لیں

استعمال خوراک :

صبح شام 1+1 استعمال کریں پہلے دن ہے کام دیکھائے گی ۔

نوٹ:  نزلے کو یہ گولی ایسے بند کرتی ہے جیسے ٹوٹی بند کرنے پر فوری پانی آنا بند ہو جاتا ہے ۔