معدہ کا جلنا ، درد ، گیس اور بدہضمی کا مجرب نسخہ
معدہ کے مقام پر شدید درد ، جلن ، پیٹ میں نفخ (سوجن) ، قراقر (پیٹ میں گڑگڑاہٹ) ، تیزابیت ، کھٹی ڈکاریں ، جی متلانا اور گیس بننے کے امراض کا بہترین اور شافی علاج ہے ، یہ سفوف نظامِ ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے اور معدے کی تمام شکایت کو دور کرتا ہے۔
اجزاء
سونف ، سونڈھ ، اجوائن دیسی ، کالی مرچ ، فلفل دراز ، پودینہ
خشک ، سہاگہ خام ، نمک سونچل ، نمک طعام — ہر ایک اڑھائی تولہ
دارچینی — سوا تولہ
نوشادر پھلی — 5 تولہ
ترکیبِ تیاری:
تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے کوٹ چھان لیں اور بالکل
باریک سفوف (پاؤڈر) تیار کر لیں
طریقہ
استعمال:
خوراک: چار رتی سے ایک ماشہ سفوف ہر بار کھانے کے بعد تازہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں
(معدہ کی تمام شکایت اور تیزابیت کے لیے بے حد مفید ہے)
ہاضم 5اجزاء ریوند خطائی — 80 گرام سنڈھ — 50 گرام ف...
سینے کی جلن، تیزابیت اور تبخیرِ معدہ کے لیے آسان ا...
سفوف ٹھنڈک برائے جگر، معدہ، گردہ و مثانہاجزاء گوند...
ہاضمہ کی خرابی کا ہربل علاجاجزاءتخم کاسنی — 125 گر...
اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر اور چہرے کی سرخی کیل...
The Base Herb
Remedies & Encyclopaedia
Remedies & Encyclopaedia
Published: Oct 17, 2026
Author: Muhammad Shoaib Bilal