فالج، لقوہ اور اعصابی کمزوری کا ہربل علاج
Paralysis — Facial Palsy — Nerve Weakness
اجزاء
مغزِ اخروٹ
کنجد سیاہ (کالا تل)
نارجیل کہنہ (پرانا ناریل)
اجوائن دیسی
بھلاوہ (کلاہ دور کردہ) —
ہر ایک ہموزن
ترکیبِ تیاری
تمام اجزاء کو برابر وزن میں لے کر اچھے طریقے سے صاف کریں اور کوٹ چھان کر بالکل باریک سفوف (پاؤڈر) بنا لیں
طریقہ استعمال
خوراک: 3 ماشہ سفوف مرغی کے گرم شوربے کے ہمراہ استعمال کریں
مدتِ استعمال: ایک ماہ تک مسلسل استعمال کرنے سے بالکل آرام مل جاتا ہے۔
اکسیر فالج دی بیس ہربز کی خاص ہربل ریمیڈیاجزاء:خشک...
خشخاش، دال اور ناریل کا مقویِ دماغ سفوفاجزاء خشخاش...
معجونِ اذاراقی برائے تقویتِ اعصاباجزاء کچلہ مدبر —...
عثمانیہ قطرہ فولاد بنانے کا طریقہ اجزاء فاسفورس 1...
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کے لیے مجرب و آزمودہ نسخہاجزا...
The Base Herb
Remedies & Encyclopaedia
Remedies & Encyclopaedia
Published: Oct 17, 2026
Author: Muhammad Shoaib Bilal